💭 Motion Statistics
Round 1

یہ ایوان پاکستان کے شمسی توانائی کے موجودہ نیٹ بلنگ نظام کا حامی ہے۔ (Electricity)

View Info Slide
67%
33%
6 Prop wins 3 Opp wins
balance inconclusive
Round 2

یہ ایوان کھیلوں میں سٹے بازی کی کمپنیوں کی اسپانسرشپ اور اشتہارات پر پابندی لگانے کی حمایت کرتا ہے (Khel)

38%
63%
3 Prop wins 5 Opp wins
balance inconclusive
Round 3

یہ ایوان بڑی نجی کمپنیوں کے بورڈ میں ایک تہائی نشستیں ملازمین کے نمائندوں کے لیے مخصوص کرنے کی حمایت کرتا ہے۔ (Companies)

View Info Slide
88%
13%
7 Prop wins 1 Opp win
balance inconclusive
Round 4

یہ ایوان مالی استطاعت رکھنے والی بالغ اولاد کو اپنے ضرورت مند والدین کے اخراجات اٹھانے کا قانونی طور پر پابند بنانے کی حمایت کرتا ہے۔ (Khandaan)

View Info Slide
63%
38%
5 Prop wins 3 Opp wins
balance inconclusive
Quarterfinals

یہ ایوان جنرل اسمبلی کو دو تہائی اکثریت سے سلامتی کونسل کا ویٹو مسترد کرنے کا اختیار دینے کی حمایت کرتا ہے۔ (UN)

View Info Slide
100%
4 Prop wins 0 Opp wins
balance inconclusive
Semifinals

اس ایوان کی رائے میں قدرتی ماحول کو قانونی حقوق دینا ماحولیاتی تحفظ کے روایتی قوانین سے بہتر طریقہ ہے۔ (Environment)

View Info Slide
50%
50%
1 Prop win 1 Opp win
balance inconclusive
Grand Final

یہ ایوان پاکستان میں صوبوں کے درمیان وفاقی وسائل کی تقسیم میں آبادی کے بجائے معاشی پسماندگی اور ترقیاتی ضروریات کو بنیادی اہمیت دینے کی حمایت کرتا ہے۔ (Pakistan)

View Info Slide
100%
1 Prop win 0 Opp wins
balance inconclusive